جمعرات, جون 5, 2025
6:47 شام
جمعرات 9-12-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,490سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںپتوکی میں جھلسنے والی دو معذور بچیاں دم توڑ گئیں - Pakistan

پتوکی میں جھلسنے والی دو معذور بچیاں دم توڑ گئیں – Pakistan

پنجاب کے علاقے پتوکی میں گھر میں آگ بھڑکنے سے جھلسنے والی دو معذور بچیاں دم توڑگئیں۔

تفصیلات کے مطابق کمسن بچیاں گزشتہ روز گھر کے کچن میں بھڑکنے والے شعلوں کا شکار ہوئی تھیں۔

پولیس حکام کے مطابق معذور بچیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

ملازمت بحال نہ ہوئی موت مل گئی، دو روز قبل خودسوزی کرنے والا آصف دم توڑ گیا

ایبٹ آباد کے قریب مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق

ڈپٹی کمشنر قصور نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور واقعہ پر افسوس کا اظاہر کرتے ہوئے بچیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Related articles