کوہاٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
کوئلے کی کان میں دھماکا درہ آدم خیل کے علاقے اخور وال میں ہوا۔
کان میں دھماکے سے 3 مزدور جاں بحق ہوئے۔
دھماکے کے بعد کان کے اطراف موجود دیگر مزدوروں نے امدادی سرگرمیاں انجام دیں۔
بعد میں جاں بحق مزدوروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔