اتوار, جون 15, 2025
6:58 شام
اتوار 19-12-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,490سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںرائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک...

رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی – Pakistan

لاہور کے علاقے رائے ونڈ کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے ، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ شعلے دیکھتے ہی دیکھتے شدت پکڑ گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Related articles