منگل, دسمبر 24, 2024
5:19 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںراولپنڈی: دو گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی...

راولپنڈی: دو گاڑیوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی – Pakistan

راولپنڈی میں پرانے ٹول پلازہ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑیوں کے درمیان خوفناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related articles