منگل, دسمبر 24, 2024
4:20 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںسائفر گمشدگی کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع - Pakistan

سائفر گمشدگی کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع – Pakistan

اسلام آباد: سفارتی سائفر گمشدگی کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔

جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس کی ان کیمرہ سماعت کی۔

اس دوران اسد عمر اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

Related articles