منگل, دسمبر 24, 2024
1:27 صبح
منگل 23-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںتھل ایکسپریس کو حادثہ، بوگیاں پٹری سے اترگئیں - Pakistan

تھل ایکسپریس کو حادثہ، بوگیاں پٹری سے اترگئیں – Pakistan

میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب راولپنڈی سے ملتان جانے والی تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تھل ایکسپریس کی چار بوگیاں پٹری سے اترجانے کے بعد ٹریک کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

جائے حادثہ پر ریسکیو اہلکار، ایمبولینس اور امدادی کرین کو طلب کرلیا گیا ہے۔

Related articles