پیر, دسمبر 23, 2024
8:56 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومخبريںلاہور: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر وزارت صحت کا...

لاہور: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر وزارت صحت کا اظہارِ تشویش – Pakistan

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے پر وزارت صحت نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

ترجمان وزارتِ صحت ندیم جان نے کہا کہ وائرس کا باربار ماحولیاتی نمونوں میں ملنا تشویش ناک ہے، شہر میں اس سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے۔

ندیم جان نے کہا کہ پاکستان میں اب مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے اور والدین سے اپیل ہے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

Related articles