پیر, دسمبر 23, 2024
8:55 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلآسٹریلیا اور افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگر کا شکار...

آسٹریلیا اور افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگر کا شکار – Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ میں آسٹریلیا اور افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگرکی شکار ہو گئی ہے ۔

بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان اہم ٹاکرا،بھارت سیمی فائنل میں جگہ بناچکا ہے، آسٹریلیا کو سیمی فائنل تک رسائی کے لئے بھارت کیخلاف میچ میں 41 رنزسےفتح حاصل کرنا ہوگا ۔

بصورت دیگر کینگروز شکست کی صورت میں ورلڈکپ سےباہرہوجائیں گے۔

افغانستان کی بنگلہ دیش کیخلاف آخری میچ میں 83 رنزکےبڑے مارجن سےکامیابی سےسیمی فائنل تک رسائی ممکن ہوگی۔

Related articles