پیر, دسمبر 23, 2024
9:03 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلقومی کرکٹر وسیم جونئیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے - Life &...

قومی کرکٹر وسیم جونئیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے – Life & Style

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔

وسیم جونئیر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی نئی زندگی کی شروعات کا اعلان کیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’اور وہی دلوں کو ملانے والا ہے‘۔ اس کے ساتھ انہوں نے ہیش ٹیگ ”نکاح“ کا استعمال بھی کیا۔

بابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

تصویر سے واضح ہوتا ہے کہ ان کا نکاح سعودی عرب میں ہوا کیونکہ ان کے ہوٹل کے کمرہ سے خانہ کعبہ بھی نظر آ رہا ہے جبکہ وہ اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔

وسیم جونیئر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارک بادوں کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

چاہت فتح علی خان ایک بار پھر ناکام، ’بدوبدی‘ یوٹیوب سے پھر سے ڈیلیٹ

خیال رہے کہ وسیم جونیئر کو ان کے کھیل کی وجہ سے خوب پسند کیا جاتا ہے اور انہوں نے بہت جلد ہی شائقین کرکٹ کے پسندیدہ کھلاڑیوں میں جگہ بنائی ہے۔

Related articles