پیر, دسمبر 23, 2024
8:10 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,420سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ، 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ، 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا – Sports

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لئے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق اعلان کردہ 15 رکنی قومی ویمنزاسکواڈ میں کپتان ندا ڈار،عالیہ ریاض،ڈیانا بیگ ،فاطمہ ثناء،گل فیروزہ،ارم جاوید ،منیبہ علی،نجیہ علی،نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل،سعدیہ اقبال،سدرہ امین،سیدہ عروب شاہ،تسمیہ رباب اورطوبی حسن شامل ہیں۔

ویمنزایشیا کپ انیس 28جولائی تک دمبولا سری لنکا میں ہوگا۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلےگی۔

اس کےاگلےدو میچز نیپال اور متحدہ عرب امارات کےخلاف 21 اور 23 جولائی کو ہونگے۔ ویمنز ٹیم کا کیمپ کراچی میں 5 جولائی سے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں ہوگا۔

Related articles