اتوار, دسمبر 22, 2024
5:00 شام
اتوار 21-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,480سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومکھیلسابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے - Life...

سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے – Life & Style

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نواسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔

اداکارہ عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے؟

شاہد آفریدی نے والدین کو کیا اہم مشورے دیے؟

شاہد آفریدی کا اپنے نواسے کو گود میں لے کر خوبصورت استقبال، ویڈیو وائرل

اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ الحمداللّٰہ 16 دسمبر کو اللّٰہ تعالیٰ نے اقصیٰ اور نصیر کو خوبصورت بیٹی ’آئرہ‘ سے نوازا ہے۔

سابق کپتان نے لکھا کہ بیٹیاں اللّٰہ کی رحمت اور سب سے قیمتی نعمت ہیں۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

یاد رہے کہ شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ اور نصیر ناصر خان کا نکاح دسمبر 2022 میں ہوا تھا جبکہ ان کی رخصتی جولائی 2023 میں ہوئی تھی۔

Related articles