پیر, دسمبر 23, 2024
9:59 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومدنياہنگامی دروازہ کھول کر طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ...

ہنگامی دروازہ کھول کر طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ مشکل میں گرفتار – World

سوئٹزرلینڈ کے بوئنگ 777 طیارے کے ونگ پر سیلفیاں لینے والا عملہ مشکل میں گرفتار ہوگیا۔

ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں بوئنگ طیارے پر سوئس عملہ رقص کرتا دکھائی دیا۔

عملے نے 777-300 ای آر کا تیسرا دروازہ دائیں طرف کھولا ، جو ونگ کے اوپر واقع تھا۔ جہاز کے ونگ کے اوپر عملہ رقص کے ساتھ سیلفیاں لیتا رہا۔

یہ واقعہ چند روز قبل بیونس آئرس سے ساؤ پالو جانے والی پرواز کا ہے، جہاں عملے کو زمین پر تھوڑا سا اضافی وقت ملا تھا، طیارہ مسافروں کو جہاز سے اتارنے کیلئے کچھ دیر کیلئے روکا گیا تھا۔

Related articles