پیر, دسمبر 23, 2024
12:24 شام
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومدنياجو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے - World

جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے – World

جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی ریس سے دستبردار ہوگئےہیں۔

صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کے نام خط لکھا ہے، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ آپ کا صدر بننا میرے لیے بڑے فخر کی بات تھا، میری خواہش تھی کہ دوبارہ صدارتی انتخابات لڑوں، لیکن پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، قوم سے اس ہفتے خطاب کروں گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Related articles