پیر, دسمبر 23, 2024
9:36 صبح
پیر 22-6-1446

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3فالورزفالور
4,410سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts

ہومدنياحزب اللہ کے مغربی اسرائیل پر ڈرون حملے، 19 صیہونی زخمی -...

حزب اللہ کے مغربی اسرائیل پر ڈرون حملے، 19 صیہونی زخمی – World

اسرائیل کے مغربی علاقے گلیلی میں لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے کے کیے گئے جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے کم از کم ایک آئرن ڈوم انٹرسیپٹر میزائل کے چلانے میں زخمی ہوا۔

اسرائیل نے ایران پر پہلے حملہ کرنے پر غور شروع کردیا، انتظار کس چیز کا ہے؟

میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمبولینس سروس نے کہا کہ اس نے نہاریا کے علاقے میں تین مقامات پر متاثرین کا علاج کیا۔ ایم ڈی اے نے بتایا کہ ایک شخص شدید زخمی ہوا، دوسرا شخص معمولی زخمی ہے، جبکہ دیگر کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ شمال میں مختلف بستیوں میں حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد سائرن بجے۔

Related articles